the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15نومبر(ایجنسی) حکومت نے ایک ہفتے کے لئے ملک بھر میں ہوائی اڈوں پر پارکنگ مفت کرنے کا اعلان کیا. اب 21 نومبر آدھی رات تک ہوائی اڈوں پر پارکنگ فیس نہیں دینا ہوگا۔ 500 اور 1،000 کا نوٹ بند کئے جانے کے بعد چھٹٹا دینے میں دقت کی وجہ سے یہ قدم



اٹھایا گیا ہے.


ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری ہوا بازی کی وزارت نے 21 نومبر کی آدھی رات تک تمام ہوائی اڈوں پر پارکنگ فیس نہیں لینے کا فیصلہ کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.